مختلف جرائم کےمقدمات درج

October 29, 2020

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت کے تھا نہ نون نے نقدی ،موبائل فون اور دو گا ئے ، بچھڑا چھیننے ،تھا نہ رمنا نے خاتون سے پرس جس میں دو موبائل فون اور 7 لاکھ روپے تھے چھیننے، اسی تھانے کے علا قے جی ٹو سے گا ڑی کی چار بیٹریاں چوری ، تھا نہ گولڑہ نے آٹا چکی، کیری ڈبہ اور گندم فرنیچر وغیرہ چوری ،تھا نہ کرا چی کمپنی نے گھر سے نقدی اور زیورات چوری ،تھا نہ بھا رہ کہو نےگا ئے چوری ، تھا نہ لوہی بھیر نےفراڈ ،تھا نہ کورال پولیس نےفراڈ ، بھا رہ کہو پولیس نے خیانت مجرمانہ ،کوہسار پو لیس نے 3 کروڑ روپے، 5 لاکھ روپے اور گولڑہ پولیس نے 3 کروڑ 50 لاکھ روپے چیک ڈ س آنر کے مقدمات درج کر لئے۔