بلوچستان‘ کیچ کے علاقے میں کارروائی‘ اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

November 01, 2020

بلوچستان‘ کیچ کے علاقے میں کارروائی‘ اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

اسلام آباد (وقائع نگار) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا، شہریوں کے قتل اور سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث انتہائی مطلوب دہشت گرد مارا گیا۔ شہریوں کے قتل اور سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث انتہائی مطلوب دہشت گرد مارا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر خفیہ اطلاعات پر آپریشن کر کے دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔