قومی ہاکی، واپڈا کے سمیع اللہ کی ہیٹ ٹرک

November 07, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی سینئر ہاکی چیمپئن شپ میں واپڈا نے پاکستان پولیس،ایئر فورس نے پورٹ قاسم ، آرمی نے نیوی کو این بی پی نے ماڑی پیٹرو لیم، سوئی سدرن نے پنجاب کو ہرادیا، واپڈاکے سمیع اللہ نے ہیٹ ٹرک مکمل کی۔