کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر 11 دکانیں سیل

November 10, 2020

لاہور(خصوصی رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن نے نشتر بازار کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والی 11 دکانوں کو سیل کر دیا گیا ہے اور 2 افراد کو ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر گرفتار کیا گیا۔