کرغزستان کے داخلی معاملات میں بیرونی مداخلت کی مخالفت کرتے ہیں، چینی وزیر خارجہ

November 18, 2020

بیجنگ (شِنہوا)چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے کرغز ہم منصب رسلان کازک بائیف کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی۔وانگ نے کہا کہ چین اور کرغزستان پہاڑوں اور دریاں کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں اور ان کی سلامتی مشترک ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک پرامن، مستحکم اور ترقی حاصل کرنے والے کرغزستان اپنے عوام کے ساتھ ساتھ چینی عوام کے مفادات کابھی مددگار ہے۔