باکمال ……

November 23, 2020

اپنے فن کا یگانہ و یکتا

قابلِ دید چیز ہوتا ہے

باکمال آدمی پسندیدہ

اور ہر دلعزیز ہوتا ہے