اڈے پرچھاپہ ، لڑکی سمیت چارافراد پکڑے گئے

November 23, 2020

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ کورال پولیس نے فحاشی کے اڈے پرچھاپہ مارکرایک لڑکی سمیت چارافراد کو گرفتارکرلیا۔اے ایس آئی محمداخلاق نے پولیس کوبتایاکہ غوری ٹاؤن فیزفورمیں مخبرکی اطلاع پرسرچ وارنٹ لے کر زین اوروحیدکے فلیٹ پرچھاپہ مارا جہاں مہرعلی اور(ع) فحاشی میں مصروف تھے، ملزمان اڈاچلارہے تھے اورعورت کوجسم فروشی کے لئے لائے تھے ۔