جنوبی افریقی فٹبال چیف پر پابندی

November 24, 2020

جنیوا (جنگ نیوز) فیفانے جنوبی افریقا فٹبال فیڈریشن کے سربراہ احمد احمدپر بدعنوانی اور اختیارات سے تجاوز کے الزام میں پانچ برس کی پابندی لگا دی ہے اور ان پر دو لاکھ بیس ہزار ڈالر کا جرمانہ بھی لگایا ہے۔