عمر اکمل کیس کی آن لائن سماعت یکم دسمبر کو ہوگی

November 24, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹیسٹ بیٹسمین عمر اکمل اسپاٹ فکسنگ کیس میں کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں سماعت یکم دسمبر کو آن لائن ہوگی۔پی سی بی نے عمراکمل کی تین سال کی سزا کو ڈیڑھ سال میں کرنے پر آزادایجو کیٹر کا فیصلہ چیلنج کیا ہوا ہے۔