شاہد آفریدی کولمبو روانہ نہیں ہوسکے

November 24, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لنکا پر ئمیر لیگ میں گال گلیڈی ایٹرز کے کپتان شاہد خان آفریدی فلائٹ مس کرنے کی وجہ سے پیر کو کولمبو روانہ نہیں ہوسکے۔سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی نے لکھا کہ بہت جلد دوسری پروازسے کولمبو پہنچوں گا ،ٹیم کو جوائن کرنے کےلئے بے تاب ہوں۔