وزیراعظم نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع

November 24, 2020

کراچی(جنگ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی (این سی سی) کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی میں ملکممبران پارلیمنٹ پر پابند ی لگانے کے بارے میں پر یزنٹیشن دی جا ئیگی۔ کابینہ کی کمیٹی بر ائے ادارہ جاتی اصلاحات کے 29 اکتوبر کے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی جا ئیگی۔ سر کاری شعبہ کے اداروں میں ایم ڈی اور سی ای اوز کی خالی آ سا میوں کے بارے میں بریفنگ دی جا ئیگی۔ ڈی جی نیشنل آ رکا ئیوز کی تقرری کی منظوری دی جائیگی۔ جی 20 قرضوں کی معطلی کے بارے میں بریفنگ دی جا ئیگی۔