شمالی علاقوں میں یاک کے برف پر پھسلنے کی ویڈیو وائرل

November 24, 2020


برفباری سے صرف انسان ہی نہیں بلکہ جانور بھی محظوظ ہوتے ہیں۔ جس کا ثبوت پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں یاک کی وائرل ہونے والی ویڈیو ہے۔

سوشل میڈیا پر مقبول ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یاک سیدھی برف برف پر چلتے ہوئے پھسلنے کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

یہ محظ اتفاق نہیں بلکہ وہ یہ کام بار بار کرکے خود بھی محظوظ ہورہے ہیں۔