ڈیوٹی کے مقام پر قصر یا اتمام

November 27, 2020

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔میں اپنے گاؤں سے دوسوکلومیٹر دور ڈیوٹی پرجاتا ہوں ۔پیر کے دن صبح سویرے نکلتا ہوں اور ہفتے کی شب واپس لوٹ آتا ہوں۔ برسوں سے میرا یہی معمول ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ میں ڈیوٹی کی جگہ پوری نماز پڑھوں یا آدھی پڑھوں؟

جواب:۔آپ ڈیوٹی کے مقام پر قصر نماز ادا کریں گے ۔