اجرت پر گیم کھیلنا

November 27, 2020

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ ایک شخص دوسرے سے کہےکہ تم روزانہ یہ گیم میری طرف سے کھیلو اور کوائن حاصل کرو اور اس کے لیے اجرت بھی طے کرلیتا ہے ۔کیا یہ جائز ہے؟

جواب:۔اجارہ کی یہ صورت ناجائز ہے۔ گناہ یا لہوولعب کے کام اجرت پر کرنا یا کرانا ناجائز ہے۔