محمد علی کنرانی پروفیشنل لائرز گروپ میں شامل

November 27, 2020

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ کے وکیل محمد علی کنرانی ساتھیوں سمیت پروفیشنل لائرز گروپ میں شامل ہوگئےاس بات کا اعلان انہوں نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشین کے سابق صدر امان اللہ کنرانی اور منیر احمد خان کاکڑ کی موجودگی میں ایک تقریب میں کیا۔