شاعر نجم الثاقب کے شعری مجموعے کی تقریب رونمائی آج ہوگی

November 27, 2020

کوئٹہ(پ ر)شاعر نجم الثاقب کے شعری مجموعے کی تقریب رونمائی جمعہ27نومبر کو سہ پہر تین بجے تعمیر نو ہائی سکول کے آڈیٹوریم میں ہوگی۔