83طلبہ میں21لاکھ کے تعلیمی وظائف تقسیم

November 28, 2020

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر انسانی حقوق واقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین نے گوجرانوالہ میں مذہبی اقلیتی طلبہ میں تقسیم تعلیمی وظائف کی تقریب میں خصوصی شرکت کی،تقریب کے اختتام پر صوبائی وزیر نے 83طلباء طالبات میں21لاکھ مالیت کے تعلیمی وظائف کے چیک تقسیم کیئے ۔