داتادربار میں شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کانفرنس

November 28, 2020

لاہور (وقائع نگار خصوصی)ڈائریکٹرجنرل اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے داتاؒ دربار میں سیّدنا شیخ عبدالقادرؒ جیلانی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شیخ عبدالقادرؒ جیلانی تصوّف وطریقت کے امام اور عظیم دینی وروحانی پیشوا تھے ۔