مساجد اور منبر سے وباء کے خلاف جہاد جاری رہے گا،صوبائی وزیر اوقاف

November 28, 2020

لاہور (وقائع نگار خصوصی)صوبائی وزیر اوقاف صاحبزادہ سید سعید الحسن نے علماء کرام سے ملاقات میں کہا ہے کہ مساجد اور منبر سے وباء کے خلاف جہاد جاری رہے گا۔