پی ڈی ایم راہنماوں کی گرفتاریا ں حکومت کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے، جے یو آئی

November 28, 2020

لاہور(نمائندہ خصوصی )پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سمیت جے یو آئی کے راہنماوں مولانا محمد امجد خان ،محمد اسلم غوری،ڈاکٹر عتیق الرحمن ،مولانا صفی اللہو دیگر نے ملتان میں مختلف راہنماءوں اور کارکنان کی گرفتاریوں اور چھاپوں اور کنٹینر لگانے کی شدید الفاظ مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ پی ڈی ایم راہنماوں کی گرفتاریا ں حکومت کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔