لاہور ہائیکور ٹ کا ای ڈی او ہیلتھ شیخوپورہ کو11 ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم

November 28, 2020

لاہور ( وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ صحت کے گیارہ ملازمین کی مستقلی کیلئے درخواست پرای ڈی او ہیلتھ شیخوپورہ کو ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دیدیا۔جسٹس جواد حسن نے محمد رشید وغیرہ کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزاروں کی طرف سے غضنفر بھٹی ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔