ایل ڈی اے حکام کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی

November 28, 2020

لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شجاعت علی خان کی عدم دستیابی کے باعث جوہر ٹاؤن میں ایک بروسٹ کی عمارت گرانے پر ایل ڈی اے حکام کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی۔