توہین عدالت کی درخواست پر سیکرٹری نیشنل ہیلتھ سروسز کو نوٹس جاری

November 28, 2020

لاہور (وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں سیکرٹری نیشنل ہیلتھ سروسز پاکستان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی ،جسٹس شاہد کریم نے محمد تنویر کی درخواست پرسیکرٹری عامر اشرف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔