245 گاڑیوں کے چالان، 34 بند

November 28, 2020

لاہور(خصوصی رپورٹر) کمشنر لاہور آفس کی مشترکہ چیکنگ ٹیموں نے پوری ڈویژن میں کورونا ایس اوپیز کے نفاذ اور چیکنگ کی رپورٹ کے مطابق24گھنٹوں میں 245 گاڑیوں کے چالان، 34 گاڑیاں کو بند جبکہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 9 لاکھ 68ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔