سموگ کا باعث بننے والے 5یونٹس سیل

November 28, 2020

لاہور(خصوصی رپورٹر) ضلعی انتظامیہ لاہور کی سموگ کا باعث بننے والے اینٹوں کے بھٹوں، فیول آؤٹ لٹس اور انڈسٹریل یونٹس کے حوالے سے 179 کی انسپکشنز کی گئی اور 44 خلاف ورزی پائی گئی اور 5کو سیل کر دیا گیا ۔ انہوں نے کہاکہ جلسے جلوس کرنا ہمارا آئینی اور قانونی حق لیکن نام نہاد حکمران یہ حق بھی عوام سے چھیننا چاہتے ہیں ۔