مولانا کلب صادق کیلئے مجلس ترحیم آج ہوگی

November 29, 2020

کراچی(پ ر)مولانا حسن ظفر کے ماموں بین الاقوامی شہرت یافتہ خطیب اور ماہر تعلیم مولانا ڈاکٹر کلب صادق کو ایصال ثواب کے لئے مجلس ترحیم اتوار 29 نومبر کو بعد نماز مغربین اسلامک ریسرچ سینٹر میں منعقد کی جائے گی۔