پاکستان کو مودی کی ریاست نہیں بننے دیں گے،سبطین حیدر سبزواری

November 29, 2020

لاہور(وقائع نگار خصوصی)شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے ساہیوال سرگودھا کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ دار عناصرکو فی الفور گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔ ہم پاکستان کو مودی کی ریاست نہیں بننے دیں گے۔