جمعیت کی صوبائی مجلس عاملہ اورپارلیمانی گروپ کااجلاس آج ہوگا

November 29, 2020

کوئٹہ(پ ر) جمعیت بلوچستان کے سیکرٹری اطلاعات دلاور خان کاکڑ کے مطابق صوبائی امیر مولانا عبد الواسع نے صوبائی مجلس عاملہ اورپارلیمانی گروپ کا مشترکہ اجلاس آج اتوار صبح دس بجے صوبائی سیکرٹریٹ چمن ہاؤسنگ سکیم نزد جی او آر کالونی طلب کیا ہے۔