کوئٹہ سمیت پہاڑی علاقوں میں موسم شدید سرد رہے گا

November 29, 2020

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران موسم سرد اور خشک رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت منفی1، بارکھان7 ، دالبندین2،گوادر14،قلات منفی1، خضدار6، لسبیلہ9، نوکنڈی7، سبی6، تربت13،ژوب1اور زیارت میں منفی2ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاآج اتوار کوصوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔