تناؤ سے چھٹکارے کیلئے خوبصورت چڑیوں سے بھرا پارک

November 29, 2020

کولمبیا میں رنگ برنگی خوبصورت چڑیوں سے بھرا پارک بنادیا گیا۔

زندگی کے تناؤ سے چھٹکارا پائیں، پرندوں کی چہچہاہٹ میں من لگائیں اور اس ضمن میں کولمبیا کے شہر بگوٹا میں رنگ رنگ کے humming bird سے بھرا پارک بنا دیا گیا ہے۔

قدرت کی خوبصورت تخلیق کی سُریلی آوازوں نے یہاں آنے والے ہر ایک شخص کو اپنا گرویدہ بنالیا ہے۔