باسکٹ بال، ون یونٹ کلب کی جیت

November 30, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عیسیٰ لیب ٹرافی باسکٹ بال چیمپئن شپ میں ون یونٹ باسکٹ بال کلب نے میزبان آرام باغ باسکٹ بال کلب کو شکست دے دی۔