اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز کے مقابلے

November 30, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیرول ڈونا نے اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز کے تھرول بال ایونٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔روپ اسکیپنگ میں فری اسٹائل، 10-U میں پہلی پوزیشن حسن بیگ اور دوسری پوزیشن سہیل اقبال نے حاصل کی۔ گرلز اسپیڈ اونٹ۔ U-15 پہلی پوزیشن امام فاطمہ، دوسری بہیسنا عدنان اور تیسری پوزیشن ایمان فاروق نے حاصل کی۔