پنجگور کسٹم نے ہزاروں لٹر ایرانی ڈیزل قبضے میں لے لیا

November 30, 2020

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)کسٹم نے پنجگور کی چیک پوسٹ پر گزشتہ روزشب آئل ٹینکر سے 35ہزار لٹر ایرانی ڈیزل برآمد کرکے ٹینکر کوقبضے میں لے لیا ڈیزل کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے۔