اسنیڈن چیئرمین نیوزی لینڈ کرکٹ منتخب

December 03, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر مارٹن اسنیڈن نیوزی لینڈ کرکٹ کے نئے چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔عہدہ گریگ بارکلے کے چیئرمین آئی سی سی بننے کے بعد خالی ہوا تھا ۔