انگلینڈ نمبر ون ٹی20 ٹیم بن گئی

December 03, 2020

دبئی (جنگ نیوز) انگلینڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی ٹی 20رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ آسٹریلیا کی دوسری پوزیشن ہے۔دونوں کے ریٹنگ پوائنٹس 275ہیں۔ بھارت تیسرے، پاکستان چوتھے اور جنوبی افریقا 5ویں نمبر پر چلا گیا ۔