قرعہ اندازی کی ایک شکل

December 04, 2020

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔اگر کسی جگہ اس طرح سیل لگی ہوئی ہو کہ ہر شخص ایک روپے جمع کرے اور پھر قرعہ اندازی ہو اور جس کے نام قرعہ نکلے اسے چیز دے دی جائے اور جن کا نام نہ نکلے انہیں ان کی رقم اسی وقت واپس کردی جائے تو کیا اس طرح کی سیل جائز ہے؟

جواب:۔جائز ہے۔