خاتون کومبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانیوالے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے

December 04, 2020

دُلےوالا(نمائندہ جنگ)بیٹی کا رشتہ دیکھنے آنے والی خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس کی طرف سے چھاپے مارے جا رہے ہیں انکوائری آفیسر آصف نے بتایا کہ میرٹ پر تفتیش کا عمل جاری ہے جلد ملزمان قانون کے کٹہرے میں ہوں گے ، واضح رہے (گ) نامی جھنگ کی رہائشی خاتون بیٹی کا رشتہ دیکھنے دریاخان آئی تھی تو اس دوران پانچ ملزمان نے مبینہ طور پر گینگ ریپ کیا۔