انسداد پولیو مہم،3روز میں ایک کروڑ83 لاکھ سے زائدبچوں کوقطرے پلائے گئے

December 04, 2020

لاہور(خصوصی نمائندہ) ترجمان انسداد پولیو کے مطابق مہم کے پہلے تین روز ایک کروڑ 83 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے لاہور میں 15 لاکھ 83 ہزار سے زاید بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔