لاہور(سپیشل رپورٹر) لیسکو نے ملازمین کے لئے 2500 روپےماہانہ ایم فل الائونس کی منظور ی دی ہے یہ الائونس ایس ڈی او کو ٹ رادھا کشن اصغرسکھیرا، اسٹنٹ منیجر جی ایس سی احسان اللہ،اسٹنٹ منیجر پاور ڈسٹری بیوشن سنٹر عثمان توفیق کو دیا جائے گا۔