تصویری کہانی کے موضوع پر 2روزہ سیمینار

December 04, 2020

لاہور(خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے شعبہ گرافک ڈیزائن کے زیر اہتمام ’تصویری کہانی‘ کے موضوع پر دو روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مس نرمل بانو، علی زیب رئیس،پرنسپل کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن، فیکلٹی ممبران اور طلباؤ طالبات نے شرکت کی۔ ہیڈ آف شعبہ ڈیزائن ڈاکٹر احمد بلال نے سیمینار کا انعقاد فلم اور پرفارمنگ آرٹس کے باقاعدہ کورسز کی جانب ایک قدم ہے۔