ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب نے پولیس افسران میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے

December 04, 2020

ملتان( سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب ظفر اقبال نے نے آر پی او آفس ڈی جی خان میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے، انہوں نے ڈی پی او عمر سعید ملک،اے ایس پی تونسہ میر روحیل،ڈی ایس پی سٹی سعادت علی،ڈی ایس پی صدر ناصر علی ثاقب،انسپکٹر علی محمد،سب انسپکٹر جعفر حبیب،سب انسپکٹر اللہ دتہ،سب انسپکٹر ریاض حسین،سب انسپکٹر عمار یاسر،ٹی ایس آئی زیشان جہانگیر،اے ایس آئی ارشد علی،اے ایس آئی عرفان حیدر،ٹی اے ایس آئی تصور محمود، اے ایس آئی عامر،ہیڈ کانسٹیبل ذوہیب عمران،محمد ابراہیم،کانسٹیبل عاصم بلال،طیب محمود،مظہر حسین،فرمان علی سراج احمس اور یاسر کریم کو تعریفی سرٹیفکیٹس دئیے۔