اثرانداز……

December 05, 2020

آمریت نہ کوئی اور نظام

اثر انداز آج ہے ہم پر

مافیائیں دکھائی دیں کہ نہ دیں

مافیائوں کا راج ہے ہم پر