آئمہ بیگ کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

December 11, 2020


پاکستان شوبز انڈسٹری کی گلوکارہ آئمہ بیگ کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

آئمہ بیگ نے اپنی بہن کی ڈھولکی میں ڈانس کیا جس کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

گلوکارہ کے ڈانس کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔