قاسم جان کیلئے دعائے صحت کی اپیل

January 14, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ اور عوامی نیشنل پارٹی کراچی کے سابق صدر قاسم جان ان دنوں علیل ہیں،نیشنل لائرز فورم سندھ کے صدرشمروزخان ایڈوکیٹ،اے این پی کے پرویزخان ایڈوکیٹ ،سخی سرور آفریدی اور حاجی ممتاز سربدال خیل نے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔