کے ڈی اے اسکیم نمبر 1، پانی کے ٹینک میں ڈوب کر مزدور جاں بحق

January 15, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شارع فیصل تھانے کی حدود نیشنل اسٹیڈیم کے ڈی اے اسکیم نمبر1 بلاک B مکان نمبرC10میں پانی کے ٹینک میں ڈوب کر50سالہ مزدور فتح محمد جاں بحق ہو گیا، جس کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی۔