روحانی اسکالر شیخ مبشر عالم انتقال کرگئے

January 15, 2021

کراچی(پ ر)روحانی اسکالر ڈاکٹر شیخ محمد مبشر عالم انتقال کرگئے،مرحوم کی نماز جنازہ جمعہ15 جنوری کو گلشن امین بینگلوز ایف بی ایریا میں ادا کی جائے گی،اہلخانہ نے مرحوم کی معفرت کے لئے دعا کی درخواست جبکہ مولانا عون نقوی،ریاض حیدر اور دیگر نے اظہار تعزیت کیا ہے۔