مرکزی جماعت اہلسنت کی تنظیم 3حصوں میں تقسیم،نئے عہدیدار

January 15, 2021

لاہور(وقائع نگار خصوصی)مرکزی جماعت اہل سنت نے باہمی مشاورت اور متفقہ طور پر پنجاب کو تین حصوں جنوبی، وسطی اور شمالی پنجاب میں تقسیم کر کے نئی باڈی تشکیل دے دی ہے ،سید ارشد حسین گردیزی امیر ،فاروق احمد ضیائی ناظم اعلیٰ برائے وسطی علامہ عطاءالمصطفیٰ امیر، سید اظہر اقبال بخاری ایڈووکیٹ ناظم اعلیٰ جنوبی ، سید زاہد حسین شاہ امیر اور سید ثاقب حسین ناظم اعلیٰ برائے شمالی پنجاب مقرر کر دئیے گئے ۔