کسی نئی کمپنی کوٹھیکہ دینے کی بجائے ایل ڈبلیوایم سی کومضبوط کیاجائے،ذکراللہ مجاہد

January 15, 2021

لاہور(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کے ہیڈ آفس میں ایم ڈی سے وفد کے ساتھ ملاقات کی،بعدازں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کسی نئی کمپنی کو ٹھیکہ دینے کی بجائے ایل ڈبلیو ایم سی کو مضبوط کیا جائے۔