40دکانیں وسٹورسیل،55ہزارجرمانہ

January 15, 2021

لاہور(خصوصی رپورٹر) ضلعی انتظامیہ نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مجموعی طور پر 40 دکانوں ‘ سٹوروں و ریسٹورنٹس کو 55 ہزار روپے کے جرما نہ کیا۔