خواتین کوہراساں کیے جانے کے حوالے سے اجلاس

January 15, 2021

لاہور(خصوصی نمائندہ) خواتین کوہراساں کیے جانے کے خلاف قوانین کا جائزہ لینے کے حوالے سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب ارم بخاری کی زیر صدرت اجلاس ہوا ۔اجلاس میں ہراسمنٹ کے حوالے سے قوانین پر غور کیا گیا۔